Muhammad Rafique

Muhammad Rafique

flag PK
Available this week
5 (0)
🕐 Ready to start teaching!
👥 Eager to help students like you!
💰 Contact for price

About me

میرا نام محمد رفیق ہے، اور میں اردو زبان و ادب سے بے حد محبت رکھتا ہوں۔ میرے نزدیک اردو صرف ایک زبان نہیں بلکہ ایک تہذیب، ایک احساس، اور ہماری ثقافتی شناخت کا روشن آئینہ ہے۔ میں نے اپنی تعلیم اور ذاتی دلچسپی کے ذریعے اردو کے جمالیاتی، ادبی اور تدریسی پہلوؤں کو گہرائی سے سمجھا ہے، اور ہمیشہ کوشش کی ہے کہ اسے نسلِ نو تک مؤثر انداز میں منتقل کر سکوں۔

بطور اردو استاد، میری کوشش ہوتی ہے کہ طلبہ کو زبان کی خوبصورتی، شاعری کی لطافت، اور نثر کی اثر انگیزی سے روشناس کروایا جائے۔ میں اپنے تدریسی انداز میں کہانی، مثال، مکالمہ، اور تخلیقی سرگرمیوں کو شامل کرتا ہوں تاکہ طلبہ اردو سے محبت کریں، محض امتحان کے لیے نہ پڑھیں، بلکہ دل سے سیکھیں اور اپنائیں۔

میرا ایمان ہے کہ ایک استاد صرف علم دینے والا نہیں ہوتا، بلکہ کردار سازی کرنے والا معمار بھی ہوتا ہے۔ اگر مجھے آپ کے ادارے میں اردو مضمون پڑھانے کا موقع دیا گیا، تو میں اپنی پوری لگن، خلوص اور تدریسی مہارت کے ساتھ نہ صرف طلبہ کی تعلیمی کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش کروں گا بلکہ اُن میں ادب، اخلاق اور زبان سے محبت بھی پیدا کروں گا

Subject / Classes Interested to Teach

This tutor hasn't added any resume details yet.

Availability

ℹ️
Choose a time that works for your 30min. trial lesson
July 31 – August 6, 2025
Thu31Jul
Fri01Aug
Sat02Aug
Sun03Aug
Mon04Aug
Tue05Aug
Wed06Aug
Your profile is incomplete and not eligible for bookings. Please set your teaching availability to proceed.

Other tutors you might like

MR
5